Homeہندوستانمایاوتی نے آکاش آنند کو پارٹی سے بھی نکال دیا

مایاوتی نے آکاش آنند کو پارٹی سے بھی نکال دیا

لکھنؤ:بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے اپنے بھتیجے آکاش آنند کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی کی ہے۔ انہیں تمام عہدوں سے ہٹانے کے بعد اب انہیں پارٹی سے بھی باہر کا راستہ دکھا دیا گیا ہے۔ اس کارروائی کے بارے میں بی ایس پی سربراہ نے کہا کہ بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی تحریک کے مفاد میں اور کانشی رام جی کی نظم و ضبط کی روایت پر عمل کرتے ہوئے پارٹی اور تحریک کے مفاد میں آکاش آنند کو ان کے سسر کی طرح پارٹی سے نکال دیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments