مشرق وسطیٰ کا بحران تاریخ میں توانائی کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے: آئی ای اے
بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے سالانہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ موجودہ بحران اور آبنائے ہرمز 1970 کی دہائی کے جھٹکوں سے زیادہ سنگین ہیں اور شعبے پر دیرپا اثر چھوڑیں گے۔

















