Monday, May 5, 2025
Homeدنیاسعودی انٹری ویزا کی معیاد ختم ہونے کے بعد دیر سے روانگی...

سعودی انٹری ویزا کی معیاد ختم ہونے کے بعد دیر سے روانگی پر 50 ہزار ریال جرمانہ ہوگا

ریاض:سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سعودی انٹری ویزا کی میعاد ختم ہونے کے بعد روانگی میں تاخیر کرنے والے کسی بھی غیر ملکی پر 50 ہزار ریال تک جرمانہ، چھ ماہ تک قید اور ملک بدری عائد کی جائے گی۔ وزارت داخلہ نے مملکت سعودی عرب میں نافذ حج اور عمرہ کے ضوابط اور ہدایات پر عمل کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments