Monday, December 23, 2024
Homeدنیااقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان

اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان

فلسطین:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ جمعے کو دیے جانے کا امکان ہے۔
جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی جائے گی، جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کو بطور ریاست قبول کرچکے ہیں۔
فلسطین کو مکمل رکن بنانے کی قرارداد امریکا نے سلامتی کونسل میں ویٹو کردی تھی، امارات کی قرارداد میں سلامتی کونسل سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا جائے گا۔
جنرل اسمبلی سے قرارداد منظور ہونے کے باوجود فلسطین کو ووٹ کا حق نہیں مل سکے گا۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments