Monday, December 23, 2024
Homeہندوستاندہلی ویمن کمیشن سے 223 ملازمین کو ہٹایا گیا، ایل جی کے...

دہلی ویمن کمیشن سے 223 ملازمین کو ہٹایا گیا، ایل جی کے حکم پر کارروائی

نئی دہلی: دہلی ویمن کمیشن کے 223 ملازمین کو فوری طور پر برطرف کر دیا گیا ہے۔ یہ کارروائی دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کے حکم پر کی گئی ہے۔
الزام ہے کہ دہلی ویمن کمیشن کی اس وقت کی چیئرپرسن سواتی مالیوال نے قواعد کے خلاف جاکر بغیر اجازت ان کی تقرری کی تھی۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments