Monday, December 23, 2024
Homeدنیاامریکہ: پہلی بار ایک سابق صدر کے خلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز

امریکہ: پہلی بار ایک سابق صدر کے خلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز

واشنگٹن:امریکہ میں کسی بھی سابق صدر کے خلاف پہلے مجرمانہ مقدمے کا آغاز ہوگیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز سے مبینہ تعلق کے مقدمے میں پہلے جیوری اراکین کا چناؤ ہوگا، اس سلسلے میں مین ہٹن کے رہائشیوں نے عدالت میں حلف لیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق عدالت میں ممکنہ جیوری کے 96 اراکین کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معنی خیز مسکراہٹ دکھائی۔
رپورٹس کے مطابق جیوری کے اراکین یہ فیصلہ کریں گے کہ آیا ڈونلڈ ٹرمپ نے کاروباری معاملات میں غلط بیانی کرکے اسٹارمی ڈینیئلز کو ایک لاکھ تیس ہزار ڈالر چھپا کر تو نہیں دیے۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments