Sunday, May 11, 2025
Homeدنیاسعودی ولی عہد اور امیر کویت کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر...

سعودی ولی عہد اور امیر کویت کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

ریاض:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اس دوران دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کے پہلوؤں اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments