الموڑہ:اتراکھنڈ کے الموڑہ میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ مسافر بس کھائی میں گر گئی۔ اس حادثے میں پانچ مسافروں کی موت ہو گئی اور کئی شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔