Monday, December 23, 2024
Homeدنیاتل ابیب کی جانب میزائل فائر کیے جانے کے بعد بن گوریون...

تل ابیب کی جانب میزائل فائر کیے جانے کے بعد بن گوریون ایئرپورٹ پر نیوی گیشن روک دی گئی

تل ابیب:اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے بتایا ہے کہ تل ابیب کی جانب میزائل فائر کیے جانے کے بعد بن گوریون ایئرپورٹ پر نیویگیشن معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
العربیہ کے مطابق یہ پیش رفت لبنان سے داغے گئے دو میزائلوں کو روکنے کے بعد تل ابیب اور وسطی اسرائیل میں سائرن کی آوازوں کے دوران سامنے آئی ہے۔
دریں اثنا، حزب اللہ نے اعلان کیا کہ اس نے حیفا کے جنوب میں واقع “تیرات الکرمل” بیس کو ڈرون سے نشانہ بنایا، جب کہ اسرائیل نے مشرقی لبنان میں وادی بقاع پر حملے کیے ہیں۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments