Sunday, December 22, 2024
Homeتعلیمیوجی نیٹ 2024امتحان کا رزلٹ جاری،67امیدواروں کو ملا آل انڈیا رینک ون

یوجی نیٹ 2024امتحان کا رزلٹ جاری،67امیدواروں کو ملا آل انڈیا رینک ون

نئی دہلی:نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے یوجی نیٹ امتحان 2024 کا نتیجہ جاری کر دیا ہے۔ جسے امیدوار آفیشیل سائٹ پر جا کر دیکھ سکتے ہیں۔ اس سال 67 امیدواروں نے امتحان میں اے آئی آر رینک حاصل کیا ہے۔ ان سبھی نے 99.997129 پرسنٹائل نمبر حاصل کیے ہیں۔
اس سال کل 24 لاکھ امیدوار امتحان میں شامل ہوئے تھے۔ امتحان میں شامل ہونے والی لڑکیوں کی تعداد زیادہ تھی۔ تقریباً 13 لاکھ طالبات نے امتحان میں شرکت کی جبکہ امتحان میں شرکت کرنے والی طالبات کی تعداد 10 لاکھ ہے۔ این ٹی اے نے 29 مئی کویوجی نیٹ کی عارضی جوابی کلید جاری کی تھی۔ اس پر اعتراضات اٹھانے کے لیے امیدواروں کو یکم جون تک کا وقت دیا گیا تھا۔این ٹی اے نے 03 جون کویوجی نیٹ کی حتمی جوابی کلید جاری کی۔ نتائج کا اعلان آج 4 جون کو کیا گیا ہے۔
یہہ ہی ٹاپرز :
وید سنیل کمار شینڈے
سید عارفین یوسف ایم
مردول مانیا آنند
آیوش نوگرایا
مزین منصور
روپائن منڈل
اکشت پنگاریہ
شوریہ گوئل
تتھاگت اوتار
چاند ملک
پراچیتا
شیلجا ایس
سورو
دیویانش
گنمے گرگ
آدرش سنگھ موئل
آدتیہ کمار پانڈا
ارگھیادیپ دتہ
سریرام پی
ایشا کوٹھاری
کستوری سندیپ چودھری
ششانک شرما
شوبھن سینگپتا
سکشم اگروال
آرین شرما
کاہکشہ پروین
دیودرشن آر نائر
گٹو بھنتیجا سائی۔
عمائمہ ملباری۔
کلیان وی
سوجوئے دتہ
شیام جھانور
آرین یادو
مانو پریہ درشی
پلنش اگروال
رجنیش پی
دھرو گرگ
کرشنامورتی پنکج شیوال
شرینند شرمیل
وید پٹیل
سیم شریاس جوزف
جیتی پوروجا ایم
نیہا کلدیپ
ریتک راج
کریتی شرما
تیجس سنگھ
ارجن کشور
روہت آر
ابھیشیک وی جے
سبریسن ایس
درش پگدار
شیکھن گوئل
آمنہ عارف کڑی والا
دیوش جوشی
رشبھ شاہ
پورڈی پون کمار ریڈی
ابھینو سنیل پرساد
سمیت کمار سینی۔
ارم قاضی
وڈلاپوڈی مکیش چودھری
ابھینو کسنا
خوشبو
کرش
لکشے
انجلی
جھانوی
پرتیک

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments