ریاض:یوکرین کے صدر ولادی میرزیلنسکی نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم ٓ شہزادہ محمد بن سلمان سے فون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نمایائوں نے دو طرفہ دلچسپی کے امور اور باہمی تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
سعودی ولی عہد اور یوکرینی صدر کے درمیان ہونے والی بات چیت میں یوکرین۔ روس تنازعے اور مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔