Monday, December 23, 2024
Homeکھیلانگلینڈ کے سابق اسپنر ڈیرک انڈرووڈ کا انتقال

انگلینڈ کے سابق اسپنر ڈیرک انڈرووڈ کا انتقال

برطانیہ:انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ آرم اسپنر ڈیرک انڈرووڈ 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
ڈیرک انڈرووڈ نے 86 ٹیسٹ میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے297 وکٹیں حاصل کیں۔
انہوں نے پاکستان کے خلاف بھی 10 ٹیسٹ میچز، جبکہ کینٹ کاؤنٹی کی جانب سے 676 فرسٹ کلاس میچز کھیلے۔
ڈیرک انڈرووڈ نے 26 ایک روزہ میچوں میں 32 وکٹیں حاصل کیں۔
کینٹ کاؤنٹی کی جانب سے ڈیرک انڈرووڈ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments